या ब्लॉगचा उद्देश एकाच ठिकाणी सर्व प्रकारच्या उपयुक्त आणि महत्वपूर्ण माहिती प्रदान करणे आहे.या ब्लॉगची सामग्री सोशल मीडियामधून घेतली आहे.

Sunday, September 26, 2021

حدیثِ مبارکہ










 

ضمیر

 🌷میرا خیال🌷*

‏ ضمیر روڈ پر لگے سائن بورڈ کی
طرح ہوتا ہے، صحیح راستے کی
رہنمائی تو کرتا ہے مگر چلنے
کیلئے مجبور نہیں کر سکتا۔۔۔۔

صحیح اور غلط راستے پر
چلنے کی ذمہ داری ہمیشہ
انسان پر عائد ہوتی ہے.....