या ब्लॉगचा उद्देश एकाच ठिकाणी सर्व प्रकारच्या उपयुक्त आणि महत्वपूर्ण माहिती प्रदान करणे आहे.या ब्लॉगची सामग्री सोशल मीडियामधून घेतली आहे.

Tuesday, May 29, 2018

مسجد اور بچے

مسجد اور بچے 
محمد انور حسین، اودگیر 

ہمارے معاشرہ میں خوبصورت، عالیشان اور مختلف سہولتوں سے آراستہ مسجدیں بنانے کا رواج بھی زوروں پر ہے ۔اب تو مسجدوں میں کھانا پکانے کے لیے کچن روم ' گیس اور چولہے کا نظم بھی عام ہوتا جارہاہے ۔لیکن مسجد میں بچوں کا مقام آج بھی توجہ کا طالب ہے 
مسجدیں اور اس کی میناریں بچوں کو ہمیشہ لبھاتی رہتی ہیں ۔بچے جب چلنا پھرنا اور اسکول جانا شروع کردیتے ہیں تو مسجد کا رخ بھی کرتے ہیں ۔محلے کے دوستوں، والدین اور بھائیو ں کے ساتھ مسجد جانے لگتے ہیں ۔
لیکن مسجد کے تجربات بہت خوشگوار نہیں ہوتے ۔مسجد میں ان کا سامنا ایک ایسے ترش مزاج بزرگ سے ہوتا ہے جو ہر آنے والے بچے کو اس طرح گھورتے ہیں جیسے وہ کوئی چور اچکا  آیا ہو ۔بچے مسجد میں داخل ہوتے ہی ان کو کسی کونے کی جگہ بتادی جاتی ہے اور سختی کے ساتھ تاکید کی جاتی ہے کہ اسی مخصوص جگہ پر ہی نماز پڑھیں ۔ بچے نماز تو کیا پڑتے ان کی شرارتیں اس بزرگ کے ارد گرد مرکوز ہوجاتی ہیں ۔بچوں کی شرارتوں کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوتا ۔۔بزرگ کا غصہ جوں جوں بڑھتا جاتا ہے شرارت کی شدت بھی بڑھتی جاتی ہے ۔
بزرگ کا سارا خشوع شرارتوں پر مرکوز ہوتا ہے وہ دل ہی دل میں امام صاحب کے سلام پھیرنے کا انتطار کرتے رہتے ہیں ۔ سلام پھیرتے ہی بزرگ تیزی سے آکر یا تو ایک دو کو رسید کردیتے ہیں یا غصہ میں مسجد کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوے تیسرے درجہ کی گالی دیتے دیتے صرف دوسرے درجہ کی گالی پر اکتفا کرلیتے ہیں ۔اس پورے ڈراونی ڈرامے کا اثر معصوم اور سنجیدہ قسم کے بچوں پر زیادہ ہوتا ہے ۔وہ مسجد کو جانے کے نام سے سہم جاتے ہیں ۔۔
اس کے علاوہ ہر کوئی بچوں کو پیچھے ڈھکیلنے کی کوشش کرتا ہے ۔جب بچے وضو کرتے رہتے ہیں تو بعض حضرات ان کو آدھے وضو سے اٹھادیتے ہیں انھیں اس بات کا بالکل بھی احساس نہیں ہوتا کہ بچے کہ نازک دل پر کیا اثر ہواہوگا ۔بچہ اپنی بھرائی ہوئی آنکھیں چھپاتے ہوئے کڑوے گھونٹ پی کر رہ جاتا ہے ۔دھیرے دھیرے بچوں کے دل سے نمازیوں سے الفت کم ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔
ایک دو بار کے تلخ تجربات کے بعد ایک اچھی خاصی تعداد مسجد سے دور ہونے لگتی ہے ۔جو بچے ہمت کرکے مسجد آنے لگتے ہیں وہ بھی روزانہ کی بے عزتی سے تنگ آجاتے ہیں ۔
بچوں کے لیے مسجد کے ممبر تک کی رسائی تقریباً نا ممکن ہے ۔کوئی بچہ اگر وہاں تک پہنچنے کی کوشش کر بھی لے تو اس کی خیر نہیں ہوتی ۔
ماں باپ بھی بچوں کو نماز اور مسجد کی طرف متوجہ نہیں کرتے ۔جیسے جیسے بچوں میں شعور آتا جاتا ہے مسجد سے بیزاری پیدا ہوتی ہے اور اگر کبھی مسجد آنا ہو تو وہی کونے میں کھڑے ہوکر واپس چلے جاتے ہیں ۔
جمعہ اور رمضان کے دنوں میں بچوں کے ساتھ بے عزتی کے واقعات میں اضافہ ہوجاتاہے ۔
بچوں کے ساتھ مسجدوں میں اس طرح کے برتاؤ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہماری ملت بچوں کے مستقبل کے بارے میں کتنی سنجیدہ ہے۔مکاتب کے نام پر جو تعلیم کا نظم جارہی ہے وہاں بھی چھڑی کے خوف کے سایہ میں کچھ چیزوں کو رٹا دینے سے زیادہ کچھ نہیں ہے ۔
قربان جائیے تاجدار مدینہ حضرت محمد صلی الله عليه وسلم  پر کہ آپ سجدے کی حالت میں ہوتے اور آپ کے نواسے آپ کی پیٹھ پر بیٹھ جاتے ۔۔کیا یہ منظر آج کسی مسجد میں نظر آسکتا ہے ۔۔
دوران نماز کسی ماں کی گود سے بچے کے رونے کی آواز آجاتی تو آپ نماز مختصر فرمادیتے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم راستے میں کسی یتیم بچے کو دیکھتے تو شفقت اور محبت سے اسے تیار کرتے اور مسجد لے جاتے ۔۔
ہونا تو یہی چاہیے کہ مسجد میں جب کوئی بچہ پہلی بار آے تو سارے نمازی اس کا استقبال کرے، کچھ انعام دے، امام صاحب کو چاہئے کہ وہ ممبر سے اعلان کرے کہ آج ہماری مسجد میں ایک ننھا نمازی آیا ہے جو روز آیا کرے گا ۔مسجد کے بزرگوں کو چاہیے کہ ان بچوں کے ساتھ شفقت اور بزرگانہ وقار کے ساتھ بات کریں ۔
بچوں کو ایک جگہ بٹھا کر مسجد کے آداب اور احترام سکھاے جاییں ۔کوئی بچہ اگر کوئی چھوٹی سورت یا حدیث یاد کرلے تو اس کو ممبر پر کھڑا کرکے سنا جاے ۔ مسجد میں بچوں کے لیے چھوٹے اور خوبصورت دکھنے والے قران پاک کہ نسخہ جات رکھے جاییں، کچھ اسلامی کتابیں بھی رکھی جاییں ۔پندرہ دن یا مہینہ میں مختلف صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ مقابلے رکھے جاییں ۔ بزرگ حضرات کسی مناسب وقت میں پیغمبروں اور صحابہ کے قصہ سنانے کی محفلیں سجاییں ۔محلے کے نمازی وقتاََ فوقتاً بچوں کے لیے چاکلیٹ یا مٹھایاں لایا کریں ۔۔۔یہ تو کچھ تجاویز ہیں آپ ارادہ کرلیں تو اور بہت بہتر طریقے اپنا سکتے ہیں ۔
ہماری خواتین تو  پہلے ہی مسجدوں سے محروم ہیں ان کے لیے بھی گنجائش نکالنے کی ضرورت ہے ۔لیکن اس پہلے بچوں کو مسجدوں سے جوڑنے کی سنجیدہ کوشش ضروری ہے ۔تاکہ آنے والی نسلوں کو نماز کی تاکید کرنے ضرورت نہ رہے بلکہ اسلام کی سربلندی کا عزم رکھنے والے نوجوانوں کی ایک شاندار نسل پروان چڑھے ۔۔۔۔

21 comments:

  1. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete
  2. nitro pro crack This article is so innovative and well constructed I got lot of information from this post. Keep writing related to the topics on your site.

    ReplyDelete
  3. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete
  4. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete
  5. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete
  6. Thanks for this post, I really found this very helpful. And blog about best time to post on cuber law is very useful. idmcracksetup.com

    ReplyDelete
  7. Excellent post.I was looking for this certain information for a very long time.
    I was checking constantly this blog and I am impressed!
    ZBrush Crack provides an arsenal of tools to help with this task, ensuring that no matter what you have in mind, there is a way to get the perfect foundation and then move on to the next level. The best known of these systems is explained here.

    ReplyDelete
  8. Woah! This site's template/theme appeals to me much.
    It's straightforward, yet it's effective. Getting the "perfect balance" might be difficult at times.
    between excellent usability and aesthetics, I think you did a fantastic job on this.
    Furthermore, the blog is quite rapid to load.
    I'm using Firefox. Fantastic website!
    vcard wizard pro crack
    shaperbox crack
    systemmachanic pro crack
    vidiq vision for youtube crack

    ReplyDelete
  9. This is a good time to make long term plans and it's timely.
    Have fun. I have read this post, and if you will excuse me, I would like to advise you on interesting topics or tips.
    You can write the following articles on this topic.
    I want to read more topics on this topic!
    wondershare filmora crack
    outlook4gmail crack
    paragon ntfs crack
    sublime text crack

    ReplyDelete

  10. Also, I have shared your site on my social network. Wow, amazing blog design! How long have you been blogging?
    you make blogging easier. The subject matter is something that few men and women talk about logically.
    bulk image downloader crack
    snagit crack
    product key explorer crack
    vegas pro crack

    ReplyDelete
  11. Here at Karanpccrack, you will get all your favourite software. Our site has a collection of useful software. That will help for your, Visite here and get all your favourite and useful software free.
    <a href="https://karanpccrack.com/daemon-tools-pro-crack/>DAEMON Tools Pro Crack</a>

    ReplyDelete

  12. I like your all post. You have done really good work. Thank you for the information you provide, it helped me a lot. I hope to have many more entries or so from you.
    Very interesting blog.

    soda-pdf-home-crack-license-key

    hypersnap Crack

    itools crack

    betternet-vpn-premium crack

    ReplyDelete
  13. I guess I am the only one who comes here to share my very own experience guess what? I am using my laptop for almost the past 2 years.

    farming-simulator Crack

    enscape-3d Crack

    adobe-acrobat-pro-dc Crack

    macdrive-pro Crack

    poweriso Crack

    beyond-compare-crack

    ReplyDelete

  14. Nice article and explanation Keep continuing to write an article like this you may also check my website Crack Softwares Download We established Allywebsite in order to Create Long-Term Relationships with Our Community & Inspire Happiness and Positivity we been around since 2015 helping our people get more knowledge in building website so welcome aboard the ship.

    SData Tool Double Crack

    Plugin Boutique Scaler crack

    Melodyne crack

    LastPass Password Manager crack

    ReplyDelete
  15. Nice article and explanation Keep continuing to write an article like this you may also check my website Crack Softwares Download We established Allywebsite in order to Create Long-Term Relationships with Our Community & Inspire Happiness and Positivity we been around since 2015 helping our people get more knowledge in building website so welcome aboard the ship.

    Voicemod Crack

    Output Portal crack

    Exhale For Kontakt crack

    Redshift Render crack

    ReplyDelete
  16. Nice article and explanation Keep continuing to write an article like this you may also check my website Crack Softwares Download We established Allywebsite in order to Create Long-Term Relationships with Our Community & Inspire Happiness and Positivity we been around since 2015 helping our people get more knowledge in building website so welcome aboard the ship.

    WavePad Sound Editor Crack

    Mirillis Action crack

    IPVanish VPN crack

    adobe-photoshop-crack

    ReplyDelete
  17. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  18. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  19. Jin - The Astronaut Mp3 download - https://yt4get.online/?url=http://youtu.be/c6ASQOwKkhk

    ReplyDelete